POETRY

0
Daily Sirf Ek Baar Posting Hogi Wo
Group Active 💯 ✅
---
Whatsapp Channel Link
ایک چھوٹی سی بزم ہے، کچھ اپنے جیسے لوگوں کی۔
یہاں نہ شور ہے، نہ دکھاوا۔ بس چند ٹوٹے ہوئے دل ہیں جو لفظوں میں اپنا حال کہتے ہیں۔
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
اگر آپ بھی راتوں کو جاگ کر شعر سنتے ہیں، اگر کوئی لفظ آپ کے دل کو بھی چھو جاتا ہے تو آ جائیے، یہ جگہ آپ ہی کی ہے۔
یہاں محبت بھی ملے گی، جدائی بھی، اور کبھی کبھی بے وجہ اداسی بھی۔
آپ بس اپنا ایک شعر چھوڑ جائیے گا، باقی محفل ہم سنبھال لیں گے۔
خوش رہیں، آباد ذوق کا اپنا گھر - شاعری