Urdu Community 01

22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ آمدید - اردو لٹریچر پاکستان کمیونٹی میں
یہ کمیونٹی خالصتاً اردو زبان و ادب کی ترویج کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کو اردو سے متعلق سب کچھ ملے گا۔
_Other Community & Channels ⬇️_
`JSBکمیونٹی میں آپ کو کیا ملے گا
۱۔ تمیز و تہذیب اور اخلاق پر مبنی تحاریر
۲۔ تاریخ کی سبق آموز کہانیاں اور واقعات
۳۔ ہجر و وصال اور عشق و عاشقی کی شاعری
۴۔ سخن وری اور بہترین اردو غزل
۵۔ سیرت النبی ﷺ اور اسلامی واقعات
۶۔ اقوال زریں اور اصلاحی ناول، افسانے اور ادبی کالم
۸۔ اردو کی خوبصورتی اور بقا کے لیے معلوماتی مواد
اگر آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اپنی پسندیدہ تحریر، شاعری یا کہانی ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہم اسے سب تک پہنچا اصول
یہاں ایڈمن کی مرضی کے بغیر کسی بھی قسم کا لنک، غیر اخلاقی ویڈیو یا تصویر، اور یا میوزک سے متعلق کوئی بھی چیز جو حرام کام کے زمرے میں آئے پوسٹ کرنا سختی سے منع ہے۔ کوشش کریں کہ صرف تحریر یا لکھت میں چیزیں پوسٹ آپ بھی کمیونٹی کی بہتری کے لیے کچھ کام یا پوسٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو کمیونٹی اونر سے بات کر کے ایڈمن بن سکتے ہیں، مگر آپ کو قوانین و ضوابط کی اچھے سے پاسداری کرنی