Groups to meet people Islamabad 218
Meet people in one of our groups. Discover communities and forums according to your tastes or interests and join. Participate in topics that concern your community or simply use our groups to meet people or singles.
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
Hamdard Welfare Foundation Haripur
1.گروپ کا مقصد فی سبیل اللہ خدمت خلق ہے-
2-... ⇢
غیر اخلاقی، سیاسی، مذہبی، کاروباری پوسٹوں، ہنسی مذاق بحث و تکراراور باتوں سے گریز کی خرید و فروخت اور کسی بھی قسم کی پیسوں کی ڈیمانڈ سختی سے منع ہے۔
4-اس لیے اگر کوئی ہماری ویلفئیر ہمدرد ویلفئیر فاؤنڈیشن کے نام لے کر بلڈ دینے کے بدلے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتا ہے تو اس کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ اس کا ہماری ویلفئیر سے کوئی تعلق ہو گا۔
5-بلڈ کے حصول کے لیے مکمل تفصیل نام، بلڈ گروپ، فون نمبر، ہسپتال، پک اینڈ ڈراپ، ایکسچینج اور کیس کی نوعیت میسیج کریں جبکہ وائس میسیج سے گریز کے علاؤہ اس گروپ میں اور کوئی چیز بھی سینڈ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اگر کئی کرے گا تو اس پوسٹ کو ایڈ مینز کی طرف سے ڈیلیٹ کر دی جائے گی اس لیے کوئی ایسی پوسٹ نہ کرے جس سے آپ کو کسی قسم کی مایوسی کا سامنا کرنا پڑے
7-خلاف ورزی کرنے والے کو گروپ سے ریمو کر دیا جائے گا۔
8-کسی بھی ایمرجنسی صورت میں آپ ایڈمن کو پرسنل میں میسیج کر سکتے ہیں۔
9-سب لوگ اپنا اپنا بلڈ گروپ ،نام ،جگہ کا نام گروپ کے ایڈمینز میں سے کسی کو پرسنل میں سینڈ کر دے تا کہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں بلڈ کے حصول کے لیے آسانی ہو ۔
10-کو شش کرے ہر بندہ بلڈ دے یہ سب کچھ ہم اپنی زات کے لیے نہیں کر رہےیہ آپ سب لوگوں کو لیے کر رہے ہیں اور یہ سب کچھ آپ لوگوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے
11-بلڈ دینے سے آپ کی جان و صحت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اگلے بندے کے جان اور صحت دونوں بچ جائے گی تو خود سوچیں آپ کے دئیے گئے بلڈ کی وجہ سے کسی کی جان بچ جائے گی تو یہ کتنا بڑا صدقہ جاریہ ہو گا باقی زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔
12-بلڈ کے علاؤہ ہماری ٹیم یتیموں اور بیواؤں کی مدد کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کر ر ہی ہیں اور باقاعدہ خود جا کہ ان کے بارے میں مکمل تفصیل لے کہ اس کے بعد ان کو راشن وغیرہ دیا جاتا ہے تا کہ کسی بھی قسم کے فراڈ یا دھوکے سے بچا جا سکے اور آپ لوگوں کے دیے گیے عطیات مستحق لوگوں تک پہنچ سکے
13-اس لیے مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ ہر بندہ اپنی استطاعت کے مطابق جتنا ہو سکے اللہ کی راہ میں خرچ کریں تا کہ مستحق لوگوں کی مدد کی جا سکے۔
14-آپ اپنے عطیات نیچے دیئے گئے نمبر پر سینڈ کر سکتے ہیں
Name
Mohsin Ali Khan
Account Number
0304 9340485
جزاک اللہ
۔ HǎMÐãrĎ WF PAĶĮŚTAÑ
#Blood Request For

Haripur Business
📈 66
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
ØªÙØ³ÛŒØ± القرآن
گروپ
گروپ میں داخل Û�... ⇢
�ˆÙ†Û’ Ú©Û’ بعد ÛŒÛ Ø±ÙˆÙ„Ø² اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú‘Ú¾ لیں. Islamic posts
✅ About Islam pics and Islamic media files Not allowed. No links and ads
⎠Not chats and demand
⎠No voice
⎠No bad videos and pics
⎠No bad comment
⎠NO personal pic send
⎠NO songs
Abbottabad Religion
📈 197
-
-
-
-
-
-
-
POETRY
Daily Sirf Ek Baar Posting Hogi Wo
Group Active 💯 ✅
---
Whatsapp ... ⇢
Channel Link
ایک چھوٹی سی بزم ہے، کچھ اپنے جیسے لوگوں کی۔
یہاں نہ شور ہے، نہ دکھاوا۔ بس چند ٹوٹے ہوئے دل ہیں جو لفظوں میں اپنا حال کہتے ہیں۔
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
اگر آپ بھی راتوں کو جاگ کر شعر سنتے ہیں، اگر کوئی لفظ آپ کے دل کو بھی چھو جاتا ہے تو آ جائیے، یہ جگہ آپ ہی کی ہے۔
یہاں محبت بھی ملے گی، جدائی بھی، اور کبھی کبھی بے وجہ اداسی بھی۔
آپ بس اپنا ایک شعر چھوڑ جائیے گا، باقی محفل ہم سنبھال لیں گے۔
خوش رہیں، آباد ذوق کا اپنا گھر - شاعری
Abbottabad Poetry
📈 17
-
YouTube automation
Hey guys kindly add in my group I need your support him and if you want to... ⇢
earn money online then create account in this website
Perplexity Is Offering Perplexity Pro And Earns On Each Referral 💸
You Guys Can Easily Make 100$ to 1000$ with this Perplexity referral
- No drama
- No lies
- No clickbait
100 Real Earnings
Just watch this complete video for full earning
Claim Offer Here ⤵️ Important Note
Yeh Process Laptop Ya PC Me Follow Karna Hai, Mobile Me Work Nahi Kary Ga.

Abbottabad Youtube
📈 19
-
-
I.T Computers&Jobs@lerts📚📖 🖥️💻
ڈیئر کسٹمر آپ نیچے دیئے گئے متعلقہ مینیو �... ⇢
�ا انتخاب کرکے یہ تمام سورسز آنلائن گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں
● AIOU,BISE
● اپلائی
● کرونا کارڈ
○ ایڈمیشن/ ایگزیم کی معلومات 🎓🎖️
● جابز الرٹس اشتہار 📺📡
● سی ویCV 📑
○ آن لائن اپلائی 🖥️
○ کارڈ PVC 💳
○ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی اسائنمنٹ کام آپ گھر بیٹھے ایک کال/میسج پر کروا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہم درج ذیل سہولیات فراہم کر رہے ہیں
■ ارجنٹ تصویریں
□ فوٹوکاپی/ کلر کاپی
I.T Computers 🖥️ 03062568992

Abbottabad Jobs
📈 361
-
-