Discover Whatsapp group links at Kharian poetry, Get Whatsapp group links at Kharian of all categories, friendship, love, finding a partner.
-
Urdu Community 01
السلام علیکم ورحمتہ اللہ آمدید - اردو لٹریچر پاکستان کمیونٹی میں
یہ کمیونٹی خالصتاً اردو زبان و ا...
دب کی ترویج کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کو اردو سے متعلق سب کچھ ملے گا۔
_Other Community & Channels ⬇️_
`JSBکمیونٹی میں آپ کو کیا ملے گا
۱۔ تمیز و تہذیب اور اخلاق پر مبنی تحاریر
۲۔ تاریخ کی سبق آموز کہانیاں اور واقعات
۳۔ ہجر و وصال اور عشق و عاشقی کی شاعری
۴۔ سخن وری اور بہترین اردو غزل
۵۔ سیرت النبی ﷺ اور اسلامی واقعات
۶۔ اقوال زریں اور اصلاحی ناول، افسانے اور ادبی کالم
۸۔ اردو کی خوبصورتی اور بقا کے لیے معلوماتی مواد
اگر آپ بھی اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اپنی پسندیدہ تحریر، شاعری یا کہانی ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہم اسے سب تک پہنچا اصول
یہاں ایڈمن کی مرضی کے بغیر کسی بھی قسم کا لنک، غیر اخلاقی ویڈیو یا تصویر، اور یا میوزک سے متعلق کوئی بھی چیز جو حرام کام کے زمرے میں آئے پوسٹ کرنا سختی سے منع ہے۔ کوشش کریں کہ صرف تحریر یا لکھت میں چیزیں پوسٹ آپ بھی کمیونٹی کی بہتری کے لیے کچھ کام یا پوسٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو کمیونٹی اونر سے بات کر کے ایڈمن بن سکتے ہیں، مگر آپ کو قوانین و ضوابط کی اچھے سے پاسداری کرنی

32
-
شاعری ادب
✨ شاعری ادب - SHAYARI ADAB ✨
جہاں لفظ دل سے نکلتے ہیں اور دل میں اترتے علیکم اہلِ ذوق ❤️
اگر آپ کو اردو ...
شاعری سے محبت ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر آئے ہیں۔
یہ چینل صرف شاعری کے لیے بنایا گیا ہے، یہاں آپ کو ہر رنگ ملے گا۔
📜 ہمارے گروپ پر آپ کو کیا ملے گا؟
🔹 محبت بھری شاعری
🔹 اداس اور ٹوٹے دل کی شاعری
🔹 دوستوں کے لیے شاعری
🔹 بہترین اردو غزلیں اور نظمیں
🔹 حبیب جالب، جون ایلیا، فیض، علامہ اقبال کی شاعری
🔹 روزانہ نئی اور تازہ شاعری
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے
🎯 ہمارا مقصد
اردو ادب کو زندہ رکھنا اور اچھی شاعری کو ہر دل تک چینل کے اصول
✔️ صرف معیاری شاعری
✔️ کوئی فحش یا سیاسی پوسٹ نہیں
✔️ سب کا آپ بھی شاعری سے محبت کرتے ہیں تو ابھی Follow کریں
اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر شاعری ادب

40